- —stoppage of—on basis of affidavit of alleged relative ofcomplainant—who is not a legal heir of deceased—such person is stranger to the Court—execution of death sentence/black warrant cannot be stopped on such affidavit. Azhar Mehboob (Review) vs AJ&K Government & others 2018 SCR 1143 (C)
- ۔۔۔ عذر کہ اشتہار کے مطابق امیدواران میں دختر چیف جسٹس بھی بطور امیدوار ہ شامل ہے لہذا وہ مقدمہ کی سماعت نہ کریں ۔قرار دیا گیا کہ کسی بھی جج کے لیے از خود کسی کیس کی سماعت کرنا اس کی منشاء کے مطابق نہیں ہوتا بلکہ آئینی تقاضہ ہے۔۔۔ عذر میں کوئی وزن نہ ہے۔ دختر امیدوارہ نہ تو اپیل اور نہ ہی فیصلہ زیر اپیل میں فرق ہے ۔۔ قرار دیا گیا کہ آئین میں بنیادی حقوق کے تحت ہر شخص خواہ وہ کسی جج کا رشتہ دار ہو یا عام شخص اسے قانون میں مساوی برتاو اور میرٹ کے لیے مقابلہ میں شریک ہونے کا حق حاصل ہے ۔ اس لئے محض کسی جج کے پسر/دختر کا باقی تمام شہریوں کے ساتھ مساوی طور پر اپنے میرٹ کے لئے مقابلہ میں شامل ہونا جج کے لئے مقدمہ کی سماعت کرنے سے نا اہلیت کی کوئی معقول وجہ نہ ہے۔باوجود یہکہ عدلیہ کی توقیر، غیر جانبداری اور وقار کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے دختر (چیف جسٹس) کے حق مقابلہ کو عدالت اور پی ۔ایس۔سی کے وقار ، غیر جانبداری اور نظام کی شفافیت کے لئے قربان کرتے ہوئے امیدوارہ کا نام مقابلہ سے خارج کرنے کا حکم دیا گیا۔(الف، ب، پ)Azad Jammu & Kashmir Public Service Commission v. Mazhar Ahmed and others 2018 SCR 948
error: Content is protected !!